the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25اکتوبر(اعتماد نیوز) ضلع وشاکھا پٹنم کے اراکو حلقہ پارلیمنٹ کے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کوتا پلی گیتا نے آج کہا کہ وہ اب مزید وائی ایس آر کانگریس میں شامل نہیں رہ سکتیں ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ مقامی وائی ایس آر کانگریس قائدین انکے



حلقہ کی ترقی کے لئے انکا تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں انکے حلقہ کی ترقی کے لئے بی جے پی اور تلگو دیشم کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتی ہیں۔ حیال رہے کہ ونگا گیتا تقریبا دو ماہ کے عرصہ سے ہی وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے خلاف بیانات دیتے آرہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.